ڈپٹی کمشنر محمد علی کلین گرین پاکستان انڈکس فیز 2 کے تحت پروین شاکر کمپلیکس کے احاطہ میں پودا لگارہے ہیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد خالد، عفیفہ شاجیعہ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری ودیگر افسران نے بھی پودے لگائے۔
Saturday, April 3, 2021