Plant Planted by Additional Secretary Admin, CCF Research and Extension and Medical Superintendent at Institute of Cardiology

آج 23 جولائی 2020 کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاھور میں جناب ثنااللہ خان صاحب ایڈیشنل سیکرٹری فارسٹ وائلڈ لائف فشریز ۔چیف کنزرویٹر فارسٹ فیصل ھارون صاحب اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاھور شجر کاری مہم میں پودا لگا کرحصہ لیا ۔اج AS صاحب نے ہسپتال کےپلانٹگ سٹاف کو پودوں کی بہترین نگہداشت کرنے پر اور دو کنال رقبہ میں اربن فارسٹ لگانے پر فارسٹ کلاک دے کر حوصلہ افزائی کی ۔

https://www.facebook.com/dfopub/posts/638419466772988