Visit of Secretory Forest and CCF Central Zone in Changamanga

آج سیکرٹری فارسٹ کیپٹن ر محمدآصف صاحب
چیف کنزرویٹر سنٹرل زون اعجاز حسین شیرازی صاحب
کنزرویٹرصاحب لاہور سرکل کی چھانگامانگا تشریف آوری
زخمی اہلکاروں کی عیادت کی پھول پیش کیے اورحوصلہ افزاٸی کی فیلڈ سٹاف چھانگامانگا جنگل کے مثبت کردار کو خوب سراہا اور ٹمبر مافیا کیخلاف مظبوط کردار اداکرنے پر سٹاف کو شاباش دی اور ان شاء اللہ سٹاف کی بھرپور سپورٹ کے عزم کااظھارکیا سیکرٹری صاحب نے مذید فرمایا کہ نہتے فارسٹ سٹاف کی جنگل کے تحفظ کی خاطر قربانیوں کو یاد رکھاجاٸیگا حفاظت جنگل میں بہایاگیا خون راٸیگاں نہیں جاٸیگا

https://www.facebook.com/dfopub/posts/603481440266791

Wednesday, May 27, 2020