Visit and Inauguration by Minister of Climate Change Zartaj Gul

ڈیرہ غازیخان وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر کا تریمن کھڈبزدار میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
اس موقع پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر نے محکمہ جنگلات کے ٹیم کے ہمراہ شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔۔اور ڈی ایف او اسد نے محترمہ زرتاج گل وزیر کو شچر کاری مہم کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 127 ایکڑ پر مشتمل زمین پر ایک لاکھ 27 ہزار پودے لگائے ہیں
محترمہ زرتاج گل وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ان درختوں سے علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا

https://www.facebook.com/dfopub/posts/578547442760191